پاکستان کو سعودی عرب سے موخر ادائیگی پر تیل کی اضافی سہولت ملنے کا امکان برادر ملک نے باضابطہ طور پر آگاہ کردیا تاہم اس حوالے سے اعلان وہ خود کرینگے،حکام وزارت خزانہ
اسلام آباد (ویب نیوز) پاکستان کو سعودی عرب سے موخر ادائیگی پر تیل کی اضافی سہولت ملنے کا امکان ہے…