ڈاؤ انتظامیہ کے ملازمین کو احتجاج اور قانونی چارہ جوئ سے روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے پرامن احتجاج کرنے والے ملازمین پر پولیس تشدد اور ایک آفیسر کو شدید زخمی کیا گیا جس کی میڈیکل رپورٹس موجود ہیں۔
کراچی (ویب نیوز ) سندھ یونیورسٹیز آفیسرز فیڈریشن کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی آفیسرز ایسوسی ایشن اور جوائنٹ کمیٹی کی جائز…