سریاب روڈ شاہوانی اسٹیڈیم دلخراش واقعے میں 8کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب بی این پی کے جلسے پر خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد15ہوگئی،32افراد زخمی
سریاب روڈ شاہوانی اسٹیڈیم دلخراش واقعے میں 8کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا خودکش حملہ آور کی لاش…

