سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد1128تک پہنچ گئی 351 اموات سندھ میں ہوئیں، بلوچستان 273 ،خیبر پختونخوا 235 جبکہ پنجاب میں 203 افراد جاں بحق ہوئے
سیلاب سے ملک بھر میں 3600 کلومیٹر سڑکیں، 356 چھوٹے بڑے رابطہ پل، 1142 دکانیں اور 20 لاکھ گھر جزوی…