جبری گمشدگیوں کا معاملہ: اعتزاز احسن کی اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل دائر رجسٹرار سپریم کورٹ کو یہ اختیار نہیں کہ وہ یہ فیصلہ کر سکے کہ کوئی درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں؟
جبری گمشدگیوں کا معاملہ: اعتزاز احسن کی رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل دائر اسلا م آباد( ویب نیوز)…