ججز کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر سخت نوٹس، پی ٹی اے کو تضحیک آمیز مواد ہٹانے کا حکم ججز کی کردار کشی کرنے والے عناصر کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں اوران کے سہولت کاروں کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو ہدایت کی ہے کہ فیس بک، ایکس (ٹوئٹر) اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ…

