سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججز کے کوڈ آف کنڈکٹ میں ترمیم بھی منظور کرلی گئی اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں ہوا۔جس کے بعد باقاعدہ اعلامیہ جاری کیاگیا۔
سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں مجموعی طور پر 74 شکایات کا جائزہ ، 3شکایات پر مزید کارروائی کافیصلہ اجلاس…

