اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا گیا اگر یہ رجحان بنے گا تو خطرناک ہوگا، سپریم کورٹ کے دو فیصلے موجود ہیں، اس درخواست پر اعتراض برقرار رہنے چاہئیں۔ راجا علیم عباسی
( اسلام آباد ہائیکورٹ ) جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا گیا عدالت نے اس کیس…



