کشمیری عوام نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پرکل یوم سیاہ منائیں گے..بھارت مخالف جلسے جلوس اور مظاہرےہونگے کشمیر میں بھارتی یوم جمہوریہ منانا کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے سید صلاح الدین..پاکستان بھرپور سفارتی مہم سے عالمی برادری کو مسلہ کشمیر کی جانب متحرک کرے۔
کشمیری عوام نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پرکل یوم سیاہ منائیں گے آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں…

