پی ٹی آئی اسلام آباد میں جلسے و دھرنے کیلئے انتظامیہ سے اجازت لے،اسلام آباد ہائی کورٹ انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق عمران خان پر حملے کے خدشات ہیں، حکومت اور ریاست کی ذمے داری ہے کہ وہ اس چیز کو بھی مدِ نظر رکھے،چیف جسٹس
سیاسی اور غیر سیاسی جماعتوں کا احتجاج کرنا حق ہے، عام شہریوں اور پٹیشنرز تاجروں کے بھی حقوق ہیں جو…