جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کودہشتگردی کے مزید 2 مقدمات میں 31 سال قید حافظ سعید پر مجموعی طور پر تین لاکھ چالیس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد
لاہور (ویب ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے غیر قانونی فنڈنگ کے کیس میں کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید…