چیف جسٹس یحییٰ آفریدی عدلیہ کی آزادی کے لیے کردار ادا کرے۔ لیاقت بلوچ جماعت کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب،کالے قوانین اور عدلیہ کی آزادی کے لیے لائحہ عمل طے کیا جائے گا
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی فوری طور پر فل کورٹ اجلاس بلاکر عدلیہ کی آزادی کے تحفظ کے لیے سپریم کورٹ…