جنرل(ر) قمر باجوہ، جنرل(ر) فیض حمید کے خلاف مقدمے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق شہری عاطف علی کی درخواست پر سماعت کریں گے
اسلام آباد ہائیکورٹ: جنرل(ر) قمر باجوہ، جنرل(ر) فیض حمید کے خلاف مقدمے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائی…