جنرل باجوہ پر کشمیر پر سودے بازی کا الزام ہے.اس کی تحقیقات کی جائیں.حافظ نعیم الرحمن فارم 45 کی بنیاد پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے جو چرائے گئے الیکشن کی تحقیقات کرے کیونکہ یہ جمہوریت کی بقا کا مسئلہ ہے
عید کے بعد جماعت اسلامی ملک بھر میں ایک بڑی عوامی تحریک شروع کرنے جارہی ہے جس کا ایجنڈہ جاری…