سندھ طاس معاہدہ معطلی…کشیدگی میں اضافے کا خطرہ بڑھا دیا ہے. جنرل ساحر شمشاد بھارت کی جانب سے پہلی بار سندھ طاس معاہدے کو معطل کیا گیا جو کہ ایک انتہائی تشویشناک اور غیر ذمہ دارانہ ا قدام ہے. ٹی وی انٹرویو
یہ تنازع دو جوہری طاقتوں کے درمیان حد کو کم کرتا ہے، مستقبل میں یہ صرف متنازعہ علاقے تک محدود…

