انتخابات میں دھاندلی کے خلاف آٹھ فروری کو ملک بھر میں یوم سیاہ ہو گا ۔ حافظ نعیم الرحمن انتخابات کے نتائج پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے فارم 45 کے مطابق جیتنے والی جماعتوں کو نشستیں دی جائیں، پریس کانفرنس
انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی آٹھ فروری کو ملک بھر میں یوم سیاہ منائے گی۔ حافظ نعیم الرحمن…