طوفانی بارش. 103 شہری جاں بحق 393 زخمی .جہلم اور چکوال اور راولپنڈی میں فوج طلب جڑواں شہروں میں 230 ملی میٹر بارش، نالے بپھر گئے، گاڑیاں بہہ گئیں، انخلا کا حکم پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے فوج سے مدد طلب
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 63 شہری جاں بحق اور 290 زخمی ہوئے، 24 گھنٹوں میں لاہور 15، فیصل آباد 9،…

