سپریم کورٹ کا صوبوں کو جیلوں کی حالتِ زار پر رپورٹس ہائیکورٹس بھجوانے کا حکم اڈیالہ جیل میں بھی حد سے زیادہ قیدی ہیں، اچھی بات یہ ہے کہ اڈیالہ جیل میں صفائی کا بہتر نظام ہے،چیف جسٹس عمرعطابندیال
اسلام آباد (ویب نیوز) جیلوں میں بنیادی چیزوں پر بھی عمل درآمد نہیں ہو رہا، صوبائی حکومتوں کو متحرک کرنا…