وزیرآباد حملہ، جے آئی ٹی سربراہ غلام محمود ڈوگر سے اختلاف رکھنے والے تمام ارکان تبدیل نئی جے آئی ٹی میں ڈی پی اوڈی جی خان کمل، ایس پی انجم کمال، ڈی ایس پی سی آئی اے جھنگ ناصر نواز کو شامل
نئی جے آئی ٹی میں کوئی سینئر افسرشامل نہیں، مرکزی ملزم نوید کے وکیل میاں دائود کا بھی نئی جے…