بھارت نے مزید پانی چھوڑ دیا.. 9 اضلاع میں ہائی الرٹ.2452185 لوگ متاثر قصور، اوکاڑہ، بہاولنگر، پاکتن ،وہاڑی، لودھراں، بہاولپور، ملتان اور مظفر گڑھ متاثر، ہیڈ تریموں پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے،
سیلاب سے حادثات میں اموات 41 ہو چکی ہیں، 3243 موضع جات شدید متاثر ہوئے ہیں، راوی، ستلج اور چناب…

