پروفیسر خورشید کی غائبانہ نماز جنازہ ادا ،علمی و فکری خدمات پر زبردست خراج تحسین پروفیسر خورشید احمد کی وفات سے ہم ایک انتہائی محبت و شفقت کرنے والے بزرگ رہنما سے محروم ہو گئے ہیں، حافظ نعیم الرحمن
پروفیسر خورشید کی غائبانہ نماز جنازہ حافظ نعیم کی امامت میں ادا کر دی گئی،علمی و فکری خدمات پر زبردست…

