چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار، جیل منتقل حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا ہے، یہ ان کی اپنی مرضی اور فیصلہ ہے، حامد رضا کا ایک ہی کیس ہے ان پر جو الزام لگایا ہے وہ بے بنیاد ہے۔
چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار، جیل منتقل فیصل آباد: (خصوصی رپورٹر ) سنی اتحاد…

