آمریت کو ہمیشہ صدارتی اور پارلیمانی لبادے میں چھپانے کی کوشش کی گئی، حافظ حسین احمد پاکستان کی 74سالہ تاریخ میں نہ خالص صدارتی اور نہ پارلیمانی نظام آسکا بلکہ اسلام اور سوشلزم میں بھی ملاوٹ کی گئی
سقوط مشرقی پاکستان کے بعد بظاہر آئینی طور پر یہاں پارلیمانی نظام کا فیصلہ کیا گیالیکن عملی طور پر پارلیمنٹ…