حج 2023 ..179210 افراد فریضہ حج اداکریں گے، اخراجات 11 لاکھ 75 ہزار روپے ای سی سی اجلاس میں عازمین حج کیلیے 9کروڑ ڈالر کی منظوری...مردم و خانہ شماری کے لیے 12ارب روپے
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حج 2023 پالیسی کی منظوری دے دی رواں سال ایک لاکھ79ہزار210افراد فریضہ حج اداکریں گے، حج…