بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر ظلم و بربریت جاری ہے، پاکستانی قونصلر کا اقوام متحدہ میں کرارا جواب اسلاموفوبیا کی وبا ہندوستانی ریاست کی بنیاد میں داخل ہو چکی ،بھارت مسلمانوں کے حقوق کی مسلسل پامالی کررہا ہے
کشمیر میں بھارتی فورسز کی ماورائے عدالت قتل و غارت گری جاری ہے،مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دوسری اقلیتوں کو بھی…