ملک میں فوری الیکشن کرائیں جا ئیں فیصلہ عوام کرے گی امریکا نہیں۔ عمران خان حقیقی آزادی کی تحریک کا میانوالی سے آغاز کررہا ہوں، 20 تاریخ کے بعد کسی بھی دن اسلام آباد مارچ کی کال دے سکتا ہوں۔
20مئی کے بعد کسی بھی دن اسلام آباد کی کال دوں گا،عمران خان ملک میں فوری الیکشن کرائیں جا ئیں…