حماس کو مائنس اور فلسطینیوں کی نسل کشی روکے بغیر امن کبھی قائم نہیں ہو سکتا،حافظ نعیم الرحمن* *نبی کریم ؐ کا خطبہ حجۃ الوداع بنیادی انسانی حقوق کی بہترین مثال ہے، انسانی حقوق کی بات کرنے والا امریکہ ایٹم بم استعمال کر چکا ہے*
حماس کو مائنس کر کے اور فلسطینیوں کی نسل کشی روکے بغیر امن کبھی قائم نہیں ہو سکتا،حافظ نعیم الرحمن*…

