حمزشہباز کے بطور منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حلف نہ لینے کیخلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر گورنر پنجاب کا درخواست گزار سے حلف نہ لینا سیاسی شعبدہ بازی ہے ، حلف لینے کا حکم دیا جائے،درخواست
لاہور (ویب نیوز) محمدحمزہ شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی جانب سے ان سے بطور منتخب وزیر…