اسرائیلی حملے، ایران جوابی وار.ایرانی فوجی سربراہ سمیت متعدد کمانڈرز اور 6 سائنسدان شہید یران نے بھرپور جوابی وار کرتے ہوئے اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ کر دیا۔ اسرائیل میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے
تہران پر اسرائیلی حملوں میں 78 افراد شہید، 329 زخمی ہوئے، ایرانی میڈیا اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے، متعلقہ حکام…

