پاکستان اپنی سرحدوں کے اندر جوابات ڈھونڈے، داعش میں اسکے باشندے شامل ہیں، افغان طالبان پاکستان کے اندر حملوں کی روک تھام ہماری نہیں بلکہ اس کے اندر موجود انٹیلی جنس اور سیکیورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے
مذہبی رہنماؤں پرحملوں سے متعلق پیشگی اطلاعات دی تھیں، کچھ ممالک نے سنجیدگی سے نہیں لیں افغانستان طویل جنگوں سے…