کسانوں کے نقصان کی حکمرانوں کے پیٹ سے ایک ایک پائی وصول کریں گے. امیر جماعت اسلامی سیاستدانوں، بیوروکریٹس، جرنیلوں کو قوم کو جواب دینا پڑے گا، منی ٹریل پیش کریں۔ حافظ نعیم الرحمن کا کسان مارچ سے خطاب
کارکن اور کسان بڑی تحریک کی تیاری کریں25 مئی کو جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے اجلاس میں آئندہ…