صوبائی حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق. اعظم خان نئے نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا ہونگے اکرم خان درانی سابق چیف سیکرٹری اعظم خان کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔صوبائی حکومت ان کی قیادت اور سپیکر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
اعظم خان نئے نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا ہونگے صوبائی حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا پشاور(ویب نیوز) حکومت اور…