زلزلہ،زور دار جھٹکوں، درودیوار لرز گئے،3 افراد جاں بحق 200 سو سے زائد افراد زخمی ہاسٹل میں مقیم درجنوں طالب علم خوف سے بے ہوش،سیاحتی مقام کالام روڈ پر لینڈ سلائڈنگ سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں ،
سوات میں بھی ہولناک زلزلہ،زور دار جھٹکوں کے دوران درودیوار لرز گئے،3 افراد جاں بحق 200 سو سے زائد افراد…