پی اے سی اجلاس’ سفیر نہ ہونے کے باوجود رہائشگاہ رکھنے سے 6 کروڑ کا نقصان مختلف پاکستانی مشنز میں منظوری کے بغیر اسٹاف کی بھرتی سے خزانے کو 7 کروڑ 29 لاکھ روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا
پی اے سی کی وزارت خزانہ کو معاملہ ریگولرائز کرنے کی ہدایت، وزارت خارجہ کے تمام آڈٹ اعتراضات نمٹا دئیے…