مبینہ خط کی تحقیقات کا معاملہ، درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ تحریک عدم اعتماد جمع کرائی گئی، عمران خان پہلے خاموش رہے، پھر لیٹر دکھا کر کہا ان کی حکومت کے خلاف سازش کی گئی،درخواستگزار
آپ اس معاملے کو سیاسی کیوں بنا رہے ہیں؟ یہ ریاست کی ذمہ داری ہے، آپ کیوں عدالت آئے؟چیف جسٹس…