کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، مہم جوئی کا ٹھوس جواب دینگے (جنرل سید عاصم منیر) آرمی چیف نے افسران اور جوانوں کے بلند حوصلے، جنگی مہارت اور جذبے کو سراہا ،آرمی چیف نے جوانوں کو پاکستان آرمی کی عملی برتری کا عملی نمونہ قرار دیا۔
فوجی دستوں نے ہم آہنگ جارحانہ چالوں کے دوران غیر معمولی جنگی ہم آہنگی، پھرتی، اور مہارت کا مظاہرہ کیاگیا…

