خیبرپختونخوا/ دہشت گردی ..ساز گار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے ( ترجمان پاک فوج) جس سیاسی جماعت نےبات کرنی ہے حکومت سے کرے، ہمارا کام سیاسی جماعتوں سےبات کرنا نہیں، ہمیں کسی سیاسی جماعت سےکوئی ایشونہیں ہے
یہ توکہتےہیں آپریشن نہیں ہونےدیں گے، سکیورٹی ہیبت اللہ سے لیں گے، کوئی مذاق ہے خیبرپختونخوا کو دہشت گردوں کےحوالےکردیں،…

