پاکستان اسٹاک ایکسچینج. مندی کا رجحان مزیدشدید، 4ہزار 795 پوائنٹس کی کمی بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 472 کمپنیوں کے ایک ارب 16 کروڑ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا،
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان مزید شدت اختیار کرگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 4ہزار 795 پوائنٹس کی کمی واضح رہے…