سپریم کورٹ میں کے الیکٹرک سے سبسڈی واپس لینے کے خلاف درخواستیں خارج حکومت کی جانب سے سبسڈی دینے پر اعتراض نہیں تو واپس لینے پر کیوں ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
نیپرا کو سبسڈی دیتے وقت شامل نہیں کیا گیا اس پر صنعتوں اور کے الیکٹرک کو کوئی مسئلہ نہیں ہوا…