ریگولر حج سکیم کے تحت درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں2 اپریل تک توسیع نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو حج درخواستوں کی وصولی کیلئے کھلے رہیں گے،ترجمان وزارت مذہبی امور
اسلام آباد (ویب نیوز) ریگولر حج سکیم کے تحت درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں 2 اپریل تک توسیع کردی…