ڈی چوک ہلاکتوں اور لاپتہ کارکنان سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست میں وزیراعظم، وزیر داخلہ، وزیر دفاع اور آئی جی اسلام کو فریق بنایا گیا ہے
ڈی چوک احتجاج کے دوران مبینہ ہلاکتوں اور لاپتہ کارکنان سے متعلق بیرسٹر گوہرکی درخواست 23دسمبرکو سماعت کیلئے مقرر اسلام…


