دریاؤں میں خطرناک طغیانی،طوفانی بارش. شہروں میں ہولناک تباہی. 38لاکھ افراد متاثر سیلاب سے 13 لاکھ 26 ہزار ایکڑ سے زائد فصلیں تباہ ہوگئیں، فیصل آباد ڈویژن سب سے زیادہ متاثر ہوا،
راوی، چناب اور ستلج میں سیلاب کے باعث پنجاب کے 4000 کے قریب دیہات، لاکھوں ایکڑ پر فصلیں تباہ ہو…

