(دریاؤں میں طغیانی) ہیڈ قادرآباد کو بچانے کیلئے 2 بند توڑ دیئے گئے پنجاب میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، سیکڑوں دیہات زیر آب آگئے، پنجاب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کے باعث پاک فوج طلب ۔
بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے بعد پنجاب کے بڑے دریاؤں میں پانی کی…

