دریائے سوات .. سیلابی ریلے میں 78 افراد بہہ گئے، 9 جاں بحق اب تک 9 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، 10 سیاحوں کی تلاش جاری ہے جبکہ اب تک 60 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ کمشنر مالاکنڈ ڈویژن
پاک فوج سوات میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پہنچ گئی، پاک فوج کے دستے ریسکیو اور ریلیف مشن…



