مہاجرین کی واپسی کا عمل تیز .. 15 لاکھ 60 ہزار وطن واپس جا چکے ایک روز میں صرف چمن بارڈر سے تقریبا 10,700 افغان مہاجرین کو باعزت طریقے سے افغانستان واپس روانہ کیا گیا
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل تیز ہو گیا 15 لاکھ 60 ہزار افغان مہاجرین وطن واپس جا چکے…

