حکومتی ارکان کا اشرافیہ کی بھاری مراعات ختم کرنے کا مطالبہ ، دفاعی بجٹ میں کمی کی تجاویز سینیٹ میں حکومتی اتحادی بھی قیامت خیز مہنگائی کے خلاف چیخ اٹھے،اتحادیوں کا منی بجٹ کی حمایت سے بھی انکار
اپوزیشن نے منی بجٹ کو جھوٹ کا پلندہ قراردے دیا حکومتی ارکان کا اشرافیہ کی بھاری مراعات ختم کرنے کا…

