نیب ترامیم کیس ، عمران خان کو سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعہ دلائل دینے کی اجازت مارشل لاء لگتا ہے نیب آرڈیننس دو منٹ میں بن جاتا ہے،مگر جمہوریت کوئی آگے چیزیں کرے توبڑا مشکل ہوجاتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
نیب ترامیم کیس ، سابق وزیر اعظم عمران خان کو سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعہ پیش ہوکرخود دلائل…