بھارتی وزیراعظم مودی کے دورے سے قبل جمعہ کو مزید تین کشمیری نوجوان شہید کر دیے ہیں بھارتی فوج کی اس تازہ کارروائی میں24 گھنٹوں میں شہید کشمیری نوجوانوں کی تعداد بڑھ کو چھ ہو گئی ہے
مودی کے دورے سے قبل مقبوضہ کشمیر میں مزید تین کشمیری نوجوان شہید اس کارروائی سے24 گھنٹوں میں شہید کشمیری…