حکومت اور اپوزیشن کے مابین باقاعدہ مذاکراتی عمل کا پہلا دور مکمل ہو گیا ہے ملکی معاشی ترقی سیاسی استحکام سے مشروط ہے اور موجودہ صورتحال سیاسی ہم آہنگی کو فروغ دینے کا تقاضا کرتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی کی میڈیاسے گفتگو
حکومت اور اپوزیشن کا مل کر بیٹھنا ہی جمہوریت کو مضبوط بنائے گا، ایاز صادق ملکی معاشی ترقی سیاسی استحکام…