وزیراعظم دوہری شہریت والا نہیں ہوسکتا لیکن پرنسپل سیکرٹری ہوسکتا ہے،سینیٹرافنان اللہ خان سینیٹ کی قائمہ نے سروس سرونٹس کی دوہری شہریت کے خلاف بل پر ووٹنگ آئندہ اجلاس تک موخر کرتے ہوئے معاملے پر حکومت سے رپورٹ طلب کرلی
قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ اجلاس ، سروس سرونٹس کی دوہری شہریت کیخلاف بل پر ووٹنگ آئندہ اجلاس تک موخر،رپورٹ طلب…

